Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان تØ+ریک انصاف اور سندھ Ø+کومت .... منیر اØ+مد بلوچ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up پاکستان تØ+ریک انصاف اور سندھ Ø+کومت .... منیر اØ+مد بلوچ

    پاکستان تØ+ریک انصاف اور سندھ Ø+کومت .... منیر اØ+مد بلوچ
    کراچی Ú©Û’ منتخب نمائندوں Ú©Û’ مطابق‘ سندھ Ø+کومت Ú©Û’ مقتدر افراد اپنی نجی Ù…Ø+فلوں میں خود یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ ان کا Ø+لقۂ انتخاب تو دیہی سندھ ہے اور وہ سب سے زیادہ توجہ ان Ø+لقوں پر دیں Ú¯Û’ اور زیادہ تر فنڈز کا استعمال بھی وہیں کریں Ú¯Û’Û” یہ بالکل ویسا ہی معاملہ ہے جیسے Ú©Ù„ تک پنجاب کا سب سے زیادہ بجٹ لاہور اور سینٹرل پنجاب Ú©Û’ Ø+صے میں آتا تھا، جس Ú©ÛŒ وجہ سے جنوبی پنجاب کا خطہ Ù…Ø+رومیوں اور پسماندگی کا سرورق بن چکا ہے۔ مرکزی Ø+کومت Ú©Û’ وزرا سندھ Ú©Û’ مقتدر افراد Ú©Ùˆ اکثر یہ باور کراتے رہتے ہیں کہ ان Ú©ÛŒ Ø+کومت اور وزارتیں کراچی سے ملنے والے اس اکثریتی مینڈیٹ Ú©ÛŒ مرہونِ منت ہیں جو کراچی Ú©Û’ عوام Ù†Û’ انہیں دیا ہے۔ مرکزی Ø+کومت خود بھی ڈھائی سال گزرنے Ú©Û’ با وجود کراچی کیلئے وہ پیکیج بروئے کار نہیں لا سکی جس کا اس Ù†Û’ وعدہ کر رکھا ہے۔ تØ+ریک انصاف اور پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ ایک دوسرے پر الزام تراشی سے گھائل صرف کراچی ہو رہا ہے جہاں گندگی، کیچڑ، جوہڑوں اور ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کا راج ہے اور اہالیانِ شہر پانی Ú©Û’ ایک ایک قطرے Ú©Ùˆ ترس رہے ہیں۔ تØ+ریک انصاف سندھ Ø+کومت سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وزیراعظم سے جو وعدہ کیا گیا تھا کہ SWWMB اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی Ú©ÛŒ Devolution Ú©ÛŒ جائے گی‘ اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے لیکن ابھی تک اس پر عمل کرنا تو کجا‘ اس پر ذرا سا بھی کام شروع نہیں ہو سکا۔
    جب بھی صوبے کا گورنر یا کوئی وفاقی وزیر کسی بھی صوبے Ú©Û’ وزیراعلیٰ سے وفاق سے Ø·Û’ کئے گئے ایجنڈے پر بات کرتا ہے تو اس میٹنگ میں Ú©ÛŒ جانے والی بات اس وفاقی وزیر Ú©ÛŒ ذاتی رائے یا سوچ نہیں ہوتی بلکہ اسے وفاقی Ø+کومت Ú©Û’ چیف ایگزیکٹو Ú©ÛŒ تجویز یا پیغام سمجھا جاتا ہے۔ اب اگر صوبے Ú©ÛŒ بات کرنے کیلئے وزیراعلیٰ مرکزی Ø+کومت سے Ú©Ú†Ú¾ کہے اور وفاقی Ø+کومت یہ کہہ دے کہ وہ صوبے Ú©ÛŒ بات نہیں سنے Ú¯ÛŒ یا مرکزی Ø+کومت کا ایجنڈا یا تجویز کسی وزیراعلیٰ Ú©Ùˆ پیش Ú©ÛŒ جائے اور وہ کہہ دے کہ ہم کسی Ú©ÛŒ بات نہیں مانیں Ú¯Û’ تو اس طرØ+ کوئی بھی Ø+کومت نہیں Ú†Ù„ سکتی۔ یہی علی زیدی اور مراد علی شاہ کا Ø+الیہ جھگڑا ہے جس کا نقصان صرف اہالیانِ کراچی Ú©Ùˆ برداشت کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔
    وزیراعظم کراچی پیکیج پر سندھ Ø+کومت Ú©ÛŒ مرضی سے عمل کرنے کیلئے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے Ú†Ú©Û’ ہیں جس میں وزیراعلیٰ سندھ، کراچی سے تعلق رکھنے والے وفاقی اور صوبائی وزرا اور چیئر مین این ÚˆÛŒ ایم اے شامل ہیں۔ اب اگر اس کمیٹی Ú©Û’ اجلاس میں وفاقی وزیر یا این ÚˆÛŒ ایم اے Ú©ÛŒ پیش Ú©ÛŒ گئی ہر تجویز Ú©Ùˆ رد کیا جانے Ù„Ú¯Û’ تو کیا یہ کراچی Ú©Û’ عوام اور وہاں سے منتخب نمائندوں Ú©ÛŒ توہین نہیں؟ سندھ Ø+کومت Ú©ÛŒ مرکزی Ø+کومت Ú©Û’ خلاف سخت رویے Ú©ÛŒ یہ وجہ سامنے آ رہی ہے کہ شاید وہ سمجھتی ہے کہ چند روز قبل نوری آباد اور سندھ ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی میں مبینہ اربوں روپے Ú©ÛŒ بد عنوانی پر داخل کیے جانے والے ریفرنس میں وفاقی Ø+کومت Ú©ÛŒ مرضی شامل ہے۔
    وفاقی وزیر میری ٹائم سکیورٹی سید علی Ø+یدر زیدی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ Ú©Û’ ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات پر مبنی وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے خطوط میڈیا پر آنے Ú©Û’ بعد وفاقی اور صوبائی Ø+کمران جماعتوں Ú©Û’ مابین بیان بازی Ú©ÛŒ جنگ مخالفانہ نعر Û’ بازی میں تبدیل ہو تی جا رہی ہے اور اس جلتی پر تیل ڈالنے کیلئے دیگر اپوزیشن جماعتیں بالخصوص مسلم لیگ نون یہ کہنا شروع ہو گئی ہے کہ وفاقی Ø+کومت سندھ Ø+کومت Ú©Ùˆ غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے ناکام بنانا چاہتی ہے۔کچھ بھی کہنے سے پہلے مسلم لیگ نواز Ú©Ùˆ2015Ø¡ سے2017Ø¡ تک Ú©Û’ عرصہ سیاست Ú©Û’ اوراق پلٹ کر دیکھ لینے چاہئیں کیونکہ جب نواز لیگ مرکز اور Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ سندھ میں Ø+کمران تھی تو دونوں جماعتیں آج سے کئی گنا زیادہ باہم دست Ùˆ گریبان رہتی تھیں۔ ایک دوسرے Ú©Û’ خلاف وہ باتیں اور وہ ‘وہ بیانات دیے جاتے تھے کہ الامان الØ+فیظ۔ وفاقی وزیر Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے علی زیدی اور سندھ Ú©Û’ چیف ایگزیکٹو Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے مراد علی شاہ‘ دونوں ہی یہ چاہتے ہوں Ú¯Û’ کہ صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ Ú©ÛŒ خدمت کریں اور ان غریب، بے بس اور بدقسمت افراد اور خاندانوں Ú©ÛŒ زندگیوں میں Ú©Ú†Ú¾ بہتری Ù„Û’ کر آئیں جو مسائل Ú©ÛŒ دلدل میں سر سے پائوں تک دھنسے ہوئے ہیں لیکن اس کیلئے انہیں آپس میں سر جوڑنا ہوں گے‘ ٹکرانا نہیں۔
    یہ بات کسی سے ÚˆÚ¾Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ نہیں کہ ملک Ú©Û’ دوسرے Ø+صوں Ú©ÛŒ نسبت کراچی میں قبضہ مافیا Ú©Ú†Ú¾ زیادہ ہی سرگرم رہا ہے اور اس میں بدقسمتی یہ رہی کہ کسی بھی دور میں اسے کوئی روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں تھا۔ ہر نئی صبØ+ اونچی اونچی دیواریں اور Ú©Ú†ÛŒ Ù¾Ú©ÛŒ جھگیاں قانون اور کمشنری نظام Ú©Û’ کرتا دھرتائوں Ú©Û’ سامنے مشروم Ú©ÛŒ طرØ+ اگتی رہیں اور سب ان مشرومز سے پیٹ بھرتے رہے، کسی Ù†Û’ ان Ú©Û’ ساتھ بے تØ+اشا اگنے والی کانٹے دار جھاڑیوں Ú©Ùˆ اکھاڑ پھینکنے Ú©ÛŒ زØ+مت گوارا نہیں کی۔ اب اگر کراچی میں ہر طرف کوڑا کرکٹ Ú©Û’ ڈھیر ہر آنے جانے والے کا راستہ روکے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہیں، اگر ہر Ú¯Ù„ÛŒ اور ہر سڑک ناجائز تجاوزات اور قبضہ گروپ Ú©ÛŒ بندوقوں Ù†Û’ روک رکھی ہے، اگر Ù…Ø+لوں، گلیوں، فلیٹوں Ú©ÛŒ چھتوں اور دریچو Úº سے اپنے عوامی نمائندوں Ú©Ùˆ آوازیں دے کر چیخ Ùˆ پکار کرتے عوام اپنے گھروں اور دروازوں Ú©Û’ سامنے سے Ú©ÙˆÚ‘Û’ کرکٹ Ú©Û’ پہاڑ اٹھانے Ú©ÛŒ دہائیاں دے رہے ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ عوام Ú©Û’ ووٹوں سے اقتدار Ú©ÛŒ کرسی پر بیٹھنے والا کوئی رکن اسمبلی یا وفاقی وزیر Ú†Ù¾ چاپ بیٹھا تماشا دیکھتا رہے؟ یہ آوزیں‘ یہ اØ+تجاجی نعرے میڈیا Ú©ÛŒ سکرینوں اور اخبارات Ú©Û’ صفØ+ات ذریعے ان Ú©Û’ نمائندوں اور وفاقی وزراء تک بھی پہنچتے ہیں‘ پھر چاہے کوئی وزیراعلیٰ ہو یا وفاقی وزیر‘ سب Ú©Ùˆ اپنی سیاست اور Ú©Ù„ Ú©Û’ ووٹوں کیلئے عوام Ú©ÛŒ مدد Ú©Ùˆ آنا پڑتا ہے اور اس کیلئے اگر کسی Ú©ÛŒ آواز میں Ú©Ú†Ú¾ تیزی یا تلخی آتی ہے تو اس Ú©ÛŒ وجہ وہ چنگھاڑیں ہوتی ہیں جو اہل کراچی کورس Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں نکال رہے ہوتے ہیں۔
    میری اطلاعات Ú©Û’ مطابق تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ وفاقی Ø+کومت اور Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ú©ÛŒ صوبائی Ø+کومت Ú©Û’ مابین عدم تعاون Ú©ÛŒ وجہ پچیس صفØ+ات پر مشتمل پاکستان آئی لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا آرڈیننس 2020Ø¡ ہے جس Ú©Û’ مطابق سندھ Ú©Û’ غیر آباد سمندری جزیروں پر جدید شہر بسایا جائے گا جس Ú©ÛŒ ابتدا مرکزی Ø+کومت بنڈال اور ÚˆÙ†Ú¯ÛŒ سے کرنا چاہتی ہے۔ پیپلز پارٹی اسے سندھ Ú©Û’ وسائل پر قبضہ تصور کرتے ہوئے اس Ú©ÛŒ مخالفت کر رہی ہے اور اسی وجہ سے وفاق Ú©Û’ خلاف نفرت انگیز مہم چلائی جا رہی ہے۔ اگر دفاعی Ù„Ø+اظ سے دیکھا جائے تو سیاچن اور کارگل Ú©ÛŒ طرØ+‘ کسی بھی چوٹی یا جزیرے Ú©Ùˆ دشمن Ú©ÛŒ تخریبی کارروائیوں کیلئے تر نوالہ بنانا کسی طور بھی درست نہیں۔ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی سندھ Ú©Û’ رہنما نثار Ú©Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ کا ایک مقامی چینل Ú©Ùˆ دیے جانے والا ایک انٹرویو خود پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ صفوں میں بھونچال پیدا کر گیا جس میں انہوں Ù†Û’ ان جزائر پر نئی آبادیوں Ú©Ùˆ مقامی افراد Ú©ÛŒ ترقی اور خوشØ+الی قرار دیتے ہوئے اس Ú©ÛŒ بھرپور تائید کی۔ اگرچہ بعض میڈیا اطلاعات Ú©Û’ مطابق اس انٹرویو Ú©Û’ بعد پارٹی Ú©ÛŒ مرکزی قیادت Ú©ÛŒ جانب سے ان Ú©Ùˆ تنبیہ Ú©ÛŒ گئی، لیکن اس سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ پیپلز پارٹی Ú©Û’ اندر بھی باشعور لوگ اس آرڈیننس Ú©Ùˆ سندھ Ú©ÛŒ ترقی کیلئے مفید سمجھتے ہیں۔بنڈال جزیرے پر ایک نیا شہر بسانے Ú©ÛŒ خواہش یا پروگرام کسی ایک وفاقی وزیر کا نہیں بلکہ یہ منصوبہ پورے پاکستان‘ بالخصوص سندھ کیلئے ترقی اور خوشØ+الی کا پیغام Ù„Û’ کر آئے گا۔ اس جزیرے پر اگر جدید قسم کا نیا شہر آباد ہوتا ہے تو اس سے سیاØ+ت Ú©Ùˆ فروغ Ø+اصل ہو گا اور صوبے Ú©Û’ چھوٹے بڑے سرمایہ کاروں کیلئے نئی راہیں کھلیں Ú¯ÛŒ اور بیروزگاری Ú©Û’ طوفان Ú©ÛŒ شدت میں Ú©Ù…ÛŒ آئے گی۔
    2gvsho3 - پاکستان تØ+ریک انصاف اور سندھ Ø+کومت .... منیر اØ+مد بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان تØ+ریک انصاف اور سندھ Ø+کومت .... منیر اØ+مد بلوچ

    2gvsho3 - پاکستان تØ+ریک انصاف اور سندھ Ø+کومت .... منیر اØ+مد بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •